عدلیہ اور ریاستی اداروں کے درمیان تناؤ کوئی نیا گل نہ کِھلادے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  عدلیہ اور ریاستی اداروں کے درمیان تناؤکوئی نیا گل نہ کِھلادے، اعلیٰ عدلیہ میں تقسیم، محاذ آرائی نئی خوفناک شکل اختیار کرگئی مزید پڑھیں