عدلیہ ،سیاستدانوں اور اسٹبلشمنٹ کی لڑائی میں عوام ،اداروں اورملک کا نقصان وبدنامی ہورہی ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

   کوئٹہ (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاہے کہ مقتدرقوتوں، نااہل حکمران جماعتوں کے اسلوب ،کرسی بچانے ،مقدمات ختم کرنے اور رویے کی وجہ سے سیاسی اور جمہوری بحران شدید تر ہوتا جارہاہے ۔عدلیہ ،سیاستدانوں اور اسٹبلشمنٹ مزید پڑھیں