عالمی برادری ایک ارب معذور افراد کی ٹیکنالوجی معاونت کے ذریعے ضروریات پوری کرنے میں تعاون کرے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترقیاتی شراکت داروں اور عالمی برادری پر زور دیاہے کہ وہ دنیا بھر میں نظر انداز کئے گئے ایک ارب معذور افراد کی ٹیکنالوجی معاونت کے ذریعے ضروریات پوری کرنے میں تعاون مزید پڑھیں