ضمنی انتخاب میں جماعتِ اسلامی اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخاب میں جماعتِ اسلامی اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتی ہے اور تمام 20 حلقہ جات میں پی ٹی آئی، مسلم مزید پڑھیں