ضلع کرم بدامنی کی آگ میں جل رہا ،خیبرپختونخوا حکومت صوبے سے لاپتہ ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹونے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت شہریوں کی جان ومال کوتحفظ فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہوچکی ہے۔ بلاول بھٹو نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن وامان کی مخدوش صورتحال پر مزید پڑھیں