پشاور(صباح نیوز)گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ قبائلی عوام کی ملک وقوم کیلئے گرانقدر خدمات ہیں،قبائلی عوام کی محرومیوں کو ختم کرینگے،فاٹاانضمام کے بعد بہت سی پیچیدگیوں و مسائل کاسامناہے کرناپڑرہاہے، منتخب عوامی نمائندوں کو خاص طور قبائلی عوام کودرپیش مزید پڑھیں