صدر مملکت آصف علی زرداری کی آبائی قبرستان آمد، والدین کی قبروں پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

نواب شاہ(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نواب شاہ میں اپنے آبائی قبرستان بالو جا قبا گئے اور اپنے والدین کی قبروں پر حاضری دی ، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان مزید پڑھیں