صدر زرداری کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو متوفی ملازم کے بیٹے کی ایک ماہ میں تقرری کی ہدایت

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر آصف علی زرداری کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو متوفی ملازم کے بیٹے کی ایک ماہ میں تقرری کی ہدایت ۔ وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف فہیم احمد کی درخواست منظور کر لی گئی مزید پڑھیں