شہبازشریف نے نوازشریف کے بیانیے کوزمین بوس کردیا ،شیخ رشید

راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے نوازشریف کے بیانیے کوزمین بوس کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ حکمران خواب مزید پڑھیں