سی پیک کے نامکمل مغربی روٹ پر آئندہ مالی سال میں کام شروع ہوجائے گا. احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز)حکومت نے سی پیک کے نامکمل مغربی روٹ ڈیرہ سے ژوب کوئٹہ کو آئندہ مالی سال  میں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا وزیر منصوبہ بندی ترقی اصلاحات احسن اقبال نے تصدیق کردی، اس منصوبے پر پی ٹی مزید پڑھیں