سینیٹ فنکشنل کمیٹی منتقلی اختیارات نے تعلیم وصحت سمیت سترہ سے زائد وزارتوں وڈیژنوں کو وفاق میں تحلیل کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے منتقلی اختیارات نے وزیراعظم کے 18ترمیم کے تحت متعلقہ وزارتوں کی صوبوں کومنتقلی کے فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے فوری طور پر وفاق سے تعلیم وصحت سمیت سترہ سے زائد وزارتوں وڈیژنوں مزید پڑھیں