سینئر صحافی اطہر متین قتل کی ذمہ دار سندھ حکومت اور پولیس ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سینئر صحافی اطہر متین کے قتل کی ذمہ داری براہ راست سندھ حکومت اور آئی جی پولیس پر عائد ہوتی ہے۔ ہم وزیر اعلیٰ سندھ اور قانون نافذ مزید پڑھیں