سیلاب زدہ پاکستان کی مدد عالمی برادری کی بڑی ذمہ داری ہے ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک(صبا ح نیوز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغان طالبان پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ افغان سرزمین سے پاکستان یا کسی دوسرے پڑوسی ملک پر دہشت گرد تنظیموں کے حملوں کو روکیں۔ نیو یارک میں اقوام مزید پڑھیں