سید علی گیلانی نے کشمیری نوجوانوں میں آزادی کی روح پھونکی ،خالد القدومی

غزہ (صباح نیوز) حماس کے مرکزی رہنما اور ترجمان ڈاکٹر خالد القدومی نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کشمیر کے نوجوانوں کے قائد تھے جنہوں نے اپنے جوش اور استدلال سے ان میں آزادی کی روح پھونکی ۔ انہوں مزید پڑھیں