سیاست میں گالم گلوچ کا کلچر … تحریر مزمل سہروردی

سیاسی شعور کسی بھی معاشرے کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں ہوتا۔ سیاست جمہوریت کا بنیادی جزو ہے، آمریت میں سیاست پر پابندی لگائی جاتی ہے،اس لیے سیاست سے نفرت جمہوریت سے نفرت کے مترادف ہے۔ آمریت کے حامی مزید پڑھیں