سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.25 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 25 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جبکہ ڈسکوز کی درخواست پر مزید پڑھیں