سپیکر قومی اسمبلی کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ٹیلیفونک رابطے کے دوران سپیکر نے بلاول بھٹو سے آصف علی زرداری کی صحت بارے دریافت کیا، سردار ایاز مزید پڑھیں