سپریم کورٹ کے فیصلوں سے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ پاکستانی شہری نہیں لگ رہا.مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مقدمات ختم کرنے ،مفادات کے حصول کیلئے حکمران ،بدعنوان سیاسی قوتیں اور مقتدرقوتیں لوٹ مار کیساتھ عوام کو بار بار دھوکہ دے رہے ہیں عدلیہ کا دہرامعیار ،مولانا ہدایت مزید پڑھیں