سودی معیشت سودی نظام کی وجہ سے قوم مسائل و مشکلات کے گرداب میں پھنسے ہوئے ہیں ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ سودی معیشت سودی نظام کی وجہ سے قوم مسائل و مشکلات کے گرداب میں پھنسے ہوئے ہیں سوداور بدعنوانی قوم کیلئے زہر قاتل ہیں۔جماعت اسلامی کا سودی نظام مزید پڑھیں