سوات، نامعلوم افراد کا پولیس چوکی پر حملہ ،ایک پولیس اہلکار شہید ،ایک زخمی

سوات (صباح نیوز) سوات میں بنڑ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہیداورایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مینگورہ میں بنڑ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا، مزید پڑھیں