سندھ ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کو کراچی،حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا حکم

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا حکم دے دیا، سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں