سندھ ہائیکورٹ کاکراچی فوڈ سٹریٹ کی سڑکوں کی بندش پراظہاربرہمی

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے برنس روڈ پر فوڈ سٹریٹ پر سڑکوں کی بندش پربرہمی کا اظہار کیا ہے ۔پیر کو سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے کراچی کے برنس روڈ پر فوڈ سٹریٹ پر مزید پڑھیں