سندھ دھرتی اولیائے اللہ کی سرزمین ہے ،اسداللہ بھٹو

کراچی(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر سابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے کہاہے کہ سندھ دھرتی اور اولیائے اللہ کی سرزمین ہے جن کا باب الاسلام سندھ میں دعوت دین اور اصلاح معاشرہ کے لیے بڑا کردار ہے۔ مزید پڑھیں