سرینگر میں آتشزدگی سے کم از کم تین رہائشی مکانات جل کر خاکستر

 سری نگر: سرینگر کے علاقے نورباغ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں کم از کم تین رہائشی مکانات جل کر خاکسترہوگئے۔ آگ پیر کی صبح 7 بجے کے قریب شروع ہوئی جس میں تین رہائشی مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔ مزید پڑھیں