سرگودھا، اسمگل شدہ پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے والے 12 پیٹرول پمپ سیل

سرگودھا(صباح نیوز)سرگودھا میں اسمگل شدہ پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرکے 12 پیٹرول پمپ سیل کر دیئے گئے، ہنگامہ آرائی پر 130 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے مزید پڑھیں