ہماری حکومتیں اور قومی زبان…افشین شہریار، صدر تحریک نفاذ اردو پاکستان

حکومتیں آتی اور جاتی رہتی ہیں مگر آج تک کسی حکومت نے قومی زبان کےنفاذ کی طرف توجہ نہیں دی حالانکہ حکومت وقت کے لیۓ یک جنبش قلم کی بات ہے ۔پچھلی حکومت سےبھی یہ توقع تھی مگر اچانک بحران مزید پڑھیں