رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی گیس کی لوڈ شیڈنگ سراسر ظلم ہے حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ اور طویل بالخصوص سحر وافطار کے اوقات میں گیس کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں