ذاتی، سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا،چوہدری شجا عت

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ذاتی، سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ چوہدری شجاعت حسین نے یوم پاکستان کے موقع پر قائداعظم اور علامہ اقبال مزید پڑھیں