دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی ذمہ دار حکومت ہے، پروفیسر محمد ابرہیم خان

بنوں(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابرہیم خان نے شمالی وزیرستان میں بنوں سے تعلق رکھنے والے تین نوجوانوں کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات، مزید پڑھیں