دل و نگاہ کی بیداری… تحریر الطاف حسن قریشی

میں نے مولانا ابوالاعلی مودودی کا نام پہلی بار تقسیمِ برِصغیر سے پہلے اگست 1941 میں سنا تھا۔ ڈاکٹر علامہ آئی آئی قاضی (مرحوم) جو بعد میں سندھ یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر بنے، میرے روحانی باپ تھے اور انہوں مزید پڑھیں