دالبندین ریلوے سیکشن سے پاک ایران ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت شروع

کوئٹہ(صباح نیوز)دالبندین ریلوے سیکشن کی بحالی کے بعد پاک ایران ریلوے ٹریک پر 2 ماہ بعد ٹرینوں کی آمدورفت شروع ہوگئی۔ ریلوے حکام کے مطابق امدادی سامان کی ٹرین کوئٹہ پہنچ گئی، مال بردار ٹرین ترکیہ سے امدادی سامان لے مزید پڑھیں