پشاور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ 27مارچ کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مزید پڑھیں