خیبرپختونخوا کی حکومت کو غیرملکی سفارت کاروں کے دورے سے آگاہ کردیا تھا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (صباح نیوز) دفترخارجہ کی ترجمان ممتاززہرا بلوچ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت کو غیرملکی سفارت کاروں کے دورے سے آگاہ کردیا تھا،کچھ سفیروں نے انفرادی طور پر وزارت خارجہ سے رابطہ کرکے اپنے سفر سے متعلق مزید پڑھیں