خیبرپختونخوا میں چار ماہ کے دوران 91دہشتگرد ہلاک ہو ئے،سی ٹی ڈی رپورٹ

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں رواں سال کے 4 ماہ کے دوران دہشت گردی کے خلاف ایک ہزار سے زائد آپریشنز میں 91دہشت گرد ہلاک کئے گئے۔ جن میں 16 انتہائی مطلوب دہشت گرد بھی شامل تھے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کی مزید پڑھیں