حکومت کے سخت فیصلے، ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی نسبت روپے کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت کی سخت پالیسیوں کی وجہ سے گزشتہ ہفتے ڈالر، پاؤنڈ، یورو، ریال کی قدر میں کمی واقع ہوئی اور تمام کرنسیوں کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا۔ ہفتہ وار کرنسی رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں