حکومت کا اکتوبر کے بلوں میں عوام کو بڑا ریلیف، بجلی کے نرخ میں سوا چار روپے فی یونٹ کی کمی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اکتوبر کے بلوں میں عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کے نرخ میں سوا چار روپے فی یونٹ کی کمی کردی۔ اسی ضمن میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں