حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، اب پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا۔وفاقی دارالحکومت میں پاکستان سعودی سرمایہ کاری فورم 2024 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں