حماس اور حزب اللہ کی کارروائیوں میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ (صباح نیوز)حماس اور حزب اللہ کی کارروائیوں میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے،حماس کے عسکری ونگ القسام غزہ کے علاقے شجاعیہ میں 10 اسرائیلی فوجی مار دیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام کے بریگیڈر نے بتایا مزید پڑھیں