حریت کانفرنس نے کبھی مذاکراتی عمل سے فرار اختیار کیا اور نہ کرے گی، میر واعظ عمر فاروق

 سری نگر— کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میر واعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے کہا ہے کہ حریت کانفرنس نے ہمیشہ تواتر کے ساتھ پر زور انداز میں جموں وکشمیرکے عوام کی سیاسی امنگوں اور جذبات کی پیروی مزید پڑھیں