جودوسروں کو چور،ڈاکو کہتا تھا وہ خود 190 ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتار ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے پلاننگ احسن اقبال نے کہاہے کہ جو شخص دوسروں کو چور اور ڈاکو کہتا تھا وہ خود 190ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتار ہے۔ اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں