جنوبی کشمیر میں دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے

سری نگر(کے پی آئی) بھارتی فوج نے  ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں طبدھ کے روزضلع شوپیاں میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کنجی کولر میں محاصرے اور تلاشی مزید پڑھیں