جامعہ کراچی میں آٹھویں روز بھی تدریسی عمل بند رہا

  کراچی(صباح نیوز) جامعہ کراچی میں میں اساتذہ و غیر تدریسی عملے کے احتجاج کے باعث انتظامی نظام شدید متاثر ہے۔ جامعہ کراچی میں آٹھویں روز بھی تدریسی عمل بند رہا  جامعہ میں جاری کلاسز و امتحانات ملتوی کردیئے گئے ۔انجمن مزید پڑھیں