تیئس مارچ کو حکومت کے خلاف ہمارا لانگ مارچ اٹل ہے۔ مولانا فضل الرحمان

کراچی(صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے صدر اور جمعیت علما اسلام پاکستان  ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صدارتی نظام  کی باتیں آئین کے بنیادی  ڈھانچے پر حملہ ہے اور تمام سیاسی قوتوں نے مزید پڑھیں