تاجر اور عوام دشمن پالیسیوں کے باعث28 اگست کو شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی۔ سراج الحق

پشاور(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ تاجر اور عوام دشمن پالیسیوں کے باعث اٹھائیس اگست کو شٹر ڈاون ہڑتال ہو گی۔ حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث عوام کوایک وقت کی روٹی نصیب ہو مزید پڑھیں