کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ بے حس غافل حکمرانوں کو عوام کی فکر نہیں ،سیاست ،قانون سازی،پارلیمانی جدوجہد سمیت سب کچھ اپنے مفادات کیلئے کر رہے ہیں۔اسٹبلشمنٹ اور حکمرانوں منتخب نمائندوں نے عوام کوان کی مزید پڑھیں