بھارت کشمیر میں اسمبلی انتخابات کروا کر عالمی برادری کو گمراہ کر رہا ہے۔علی رضاسید

برسلز— کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں انتخابی ڈرامے کے ذریعے ایک کٹھ پتلی اسمبلی قائم کرنا چاہتاہے۔ علی رضا سید نے برسلز میں جاری ایک بیان میں مزید پڑھیں