بھارت نے لداخ میں پانچ نئے اضلاع بنادیے،خطے کے مزید ٹکڑے کرنے کا خدشہ

لہہ— مقبوضہ جموں و کشمیر کے لداخ خطے میں پانچ نئے اضلاع تشکیل دیے ہیں جس سے اس کے مذموم عزائم کے بارے میں نئے خدشات پیدا ہو رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے اضلاع کے نام زنسکار، دراس، مزید پڑھیں