بچوں کا عالمی دن غزہ کے معصوم اور مظلوم بچوں کے نام کرتی ہوں. شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی سے معصوم بچوں کی ہنسی چیخ و پکار میں بدل گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں