بندوں کو بندوں کی غلامی سے نکالنا ہمارا مقصود اور دینی فریضہ ہے ۔میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز ) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ اسلام کاعادلا نہ نظام نا فذ ہو جا ئے تو ملک میں کوئی بھوکا نہیں رہے گا،جما مزید پڑھیں