خیبر پختونخوا: ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، سابق سینیٹر سمیت 5 افراد جاں بحق

باجوڑ(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن کے ضلع باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں سابق سینیٹر سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ضلع باجوڑ کے مزید پڑھیں